PCI logo

Pakistan-China Institute

Realizing the Future Collectively

پی سی آئی پریس


  • پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہار، سینیٹرمشاہد نے چین کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کے شاندار مستقبل کا ضامن قرار دیا    
    Date :  28-08-2024     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • وفاقی وزیر صنعت و پیدا وار رانا تنویر حسین نے پی سی آئی- پاور چائنا کے خصوصی اقتصادی زونز پالیسی رپورٹ کا اجراء کر دیا۔    
    Date :  26-07-2024     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • سینیٹر مشاہد حسین آئی پی یو ہیومن رائٹس باڈی کے نائب صدر منتخب۔    
    Date :  29-01-2024     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے "جنوبی ایشیاء میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ: کے موضوع پر ڈائلاگ کا انعقاد :ایران کے ساتھ تناؤکا حل’کرائسس مینجمنٹ کا ماڈل‘، غیر ریاستی عناصر علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ، قومی سلامتی علاقائی جغرافیائی سیاست سے منسلک،سینیٹرمشاہد حسین    
    Date :  20-01-2024     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • اسلام آباد،21 جنوری. پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے فرینڈز آف سلک روڈ (ایف او ایس آر) انیشی ایٹو کے تحت "2024 میں جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ" کے موضوع پر ایک ڈائلاگ کا انعقادکیا۔ یہ تقریب بیک وقت دو مقامات اسلام آباد اورکوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوئی ۔    
    Date :  19-10-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے ملکی سطح کےبہترین بی آر آئی پروجیکٹس پر محیط فوٹوگرافی مقابلہ کے تقسیمِ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا۔    
    Date :  12-10-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • کووڈ-19کے بعد پہلے پارلیمانی وفد کے دورہ چین سے دوطرفہ تعاون میں اضافے کی راہ ہموار:’مشترکہ کاوشوں کے ذریعے سے آزمائشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے’،مشاہد حسین    
    Date :  05-07-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • کروٹ پاور پراجیکٹ سی پیک کے کامیاب سفر کی عملی تصویر ہے، سینیٹرز؛ پارلیمانی وفد نے سبز ترقی کو قابلِ تعریف قرار دیا،درست سمت کا تعین کرکے اور علاقائی روابط کو فروغ دے کر آئی ایم ایف کو خیر باد کہنے کا وقت آن پہنچا،مشاہد حسین    
    Date :  19-06-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • ی سی آئی نے"پاکستان میں سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری اداروں کی ترقی کے امکانات"کے عنوان سے رپورٹ کا اجراء کیا۔    
    Date :  01-03-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • سی پیک اور گرین ڈویلپمنٹ پر کانفرنس: چینی طرز کا گرین انرجی پالیسی ماڈل پاکستان کے لیے صاف توانائی میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کر سکتا ہے    
    Date :  22-02-2023     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام میں بلوچ نوجوانوں نے سی پیک کے بلوچستان پر مثبت اثرات جاننے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔    
    Date :  14-12-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • آئی کیپ نےمشاہد کو شریک چیئرمین منتخب کر لیا۔ 'ایشیائی طاقتیں ایشیائی صدی میں ایشیا کی تقدیر بدل دیں گی،مشاہد حسین'، 33 ممالک کی 70 سیاسی جماعتوں کی کانفرنس میں شرکت۔    
    Date :  20-11-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • خرم دستگیر نے انرجی پالیسی رپورٹ کا اجراء کرکےسی پیک کے واسطے چین کا شکریہ ادا کیا، یوکرین جنگ ’انرجی سیکیورٹی‘ کی متقاضی ہے، سینیٹر مشاہد حسین    
    Date :  08-09-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • چینی گورننس پر ویبنار: چین مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ،سینیٹر مشاہد حسین نے پیلوسی کےممکنہ دورہ تائیوان کو ’غیر ضروری اشتعال انگیزی‘ قرار دیا، اعزاز چوہدری نے چینی ترقیاتی ماڈل کو شاندار الفاظ میں سراہا۔    
    Date :  02-08-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • میڈیا فورم میں سی پیک سے متعلق غلط معلومات اور من گھڑت خبروں کا تدارک کرنے کے عزم کا اظہار،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چین کی حمایت کو قابلِ تعریف قراردیا، مشاہد حسین کی جانب سے سرد جنگ یا چین مخالف کسی بھی پالیسی کے خلاف پاکستان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم۔    
    Date :  02-06-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • ویبینار مقررین نے او آئی سی میں وانگ یی کی شرکت کا خیرمقدم کیا، پاکستان-سعودی عرب-چین 'اسٹرٹیجک ٹرائنگل' کا مسلم دنیا میں نئے ابھرتے ہوئے آرڈرمیں کلیدی کردار ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید    
    Date :  22-03-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پی سی آئی ویبینار میں مقررین کی جانب سے سنکیانگ کے ضمن میں چین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار، امریکہ کشمیر اور فلسطین پر خاموش رہتے ہوئے چین کے خلاف ’سنکیانگ کارڈ‘ کھیل رہا ہے، ڈاکٹر شیریں مزاری    
    Date :  20-01-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • چیئرمین سینیٹ نے چینی انٹرپرائزز کی رپورٹ کی رونمائی کی ، مقررین نے وزیر اعظم کے فروری میں متوقع دورہ چین کو خوش آئند قرار دیا،سی پیک کی سرمایہ کاری 25 ارب ڈالر سے زیادہ ہے، چینی سفیرنونگ رونگ    
    Date :  05-01-2022     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاکستانی سیاسی جماعتوں نے کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا: شیری رحمان نے کہا کہ چین کی دوستی پاکستانی سیاسی جماعتوں کو متحد کرتی ہے، مشاہد حسین سید نے امریکی ’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا،سید فخر امام کی جانب سے غربت خاتمے کے ’چائینہ ماڈل‘ سے سیکھنے کی ضروت پر زور۔    
    Date :  11-12-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • سی پیک ویبینار: سی پیک کے حوالے سے من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر حکمت عملیاں وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ؛ صدر شی چن پنگ کے وزیراعظم پاکستان سے حالیہ ٹیلی فونک رابطے کو تزویراتی شراکت داری کا اہم مظہر قرار دیا گیا۔    
    Date :  27-10-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • کورونا وائرس کی ابتدا کے موضوع پر منعقدہ پی سی آئی ویبینار : ایمبیسڈر منیر اکرم کی جانب سے'کووڈ-19 کی ابتدا ء کے حوالے سے حقائق کو کسی بھی تعصب اور سیاست سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور ؛سینیٹر مشاہد حسین سید نے ' چین کی ڈیمونائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے سرحدوں سے ماورا ویکسینز مہم کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا    
    Date :  26-08-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • "پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70سال " کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے رواں ماہ سی پیک جے سی سی کے انعقاد کا اعلان ، پاک چین تعلقات کو مثالی مراسم قرار دے دیا۔    
    Date :  08-07-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاک چین تعلقات کے 70سال: کانفرنس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کا خطاب ، سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی اور زرعی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا ۔    
    Date :  07-07-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی 100 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کی بھرپور شرکت ، فرینڈز آف سلک روڈ تقریب میں مقررین نے کثیر الجہتی پاک چین تعلقات پر روشنی ڈالی۔    
    Date :  06-07-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاکستانی سیاسی جماعتوں کی جانب سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ سالگرہ پر مشترکہ طور پرمبارکباد پیش "چینی تجربات سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار ۔    
    Date :  17-06-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • سی پیک اورپاک چین دو طرفہ عوامی تعلقات کو فروغ دینے میں نوجوان رہنما بھرپور طور پرکوشاں۔    
    Date :  07-05-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • 'پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال' ویبینار: "چین نے سی پیک میں براہ راست 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ،نونگ رونگ،چینی سفیر برائے پاکستان" ؛چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین حصہ ہے،ایمبیسڈر منیر اکرم؛ "پاکستان نے 75 سے 80 فیصد دفاعی سازوسامان چین سے خریدے"، جنرل(ر) احسان الحق ،؛"کووڈ- 19 ویکسین کے عطیات کی فراہمی پر چین کا شکریہ"،مشاہد حسین سید    
    Date :  01-04-2021     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام " شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست" کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستان اور چین کے اعلٰی سطحی مقررین شامل تھے۔ اس ویبینار کے اہم مقررین میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی آف پاکستان جنرل (ر) احسان الحق ، سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید ، ،چینی سفیر برائے پاکستان نونگ رونگ ، اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکرٹری جنرل اور چین-    
    Date :  28-12-2020     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش اور پاکستان کے لئے نمونہ عمل ، سی پیک اقتصادی نمو کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم محرک ،مقررین، پاک -چین کانفرنس    
    Date :  10-11-2020     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • اسلام آباد ، 10 نومبر ، 2020: پاک چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) اور لاہور یونیورسٹی برائے منیجمنٹ سائنسز (لَمس) کی سینٹر فار چائنیز لیگل اسٹڈیز نے "غربت کاخاتمہ، کووڈ - 19 اور سی پیک" کے عنوان سے پی سی آئی کی 'شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست' مہم کے تحت ایک ورچوئل کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کی ۔    
    Date :  22-07-2020     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • بی آر آئی کانفرنس میں سی پیک کے تحت ترقی و خوشحالی کا سفر خوش آئیند قرار، علاقائی رابطہ سازی کے لئے کوششوں پر زور، "نئی سرد جنگ" کا تصور مسترد، فوڈ اینڈ میڈیسن سیکیورٹی کو یقینی بنانے کامطالبہ۔    
    Date :  08-07-2020     Source:  PCI


    Read more

    Thumb
  • شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست :کورونا وائرس کے خلاف جنگ سے متعلق و یبینار کا انعقاد ، پاک چین تعلقات اور ورلڈ آرڈر پر مرتب ہونے والے اثرات پر تبادلہ خیال ، آٹھ سیاسی جماعتوں کی جانب سے انسانیت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ طور پرقومی اور عالمی سطح پر بھرپور ردعمل ظاہر کرنے کی اہمیت پر زور۔    
    Date :  04-04-2020     Source:  PCI


    Read more

    Thumb